نقارۂ خدا

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مراد: عام طور پر قبول کی جانے والی بات، سچی سمجھی جانے والی بات۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مراد: عام طور پر قبول کی جانے والی بات، سچی سمجھی جانے والی بات۔